روش تلاوت مقام صبا...

ساخت وبلاگ
ادب مولا علی علیہ السلام کی نگاہ میںترجمہ: محمد علی حافظ____________________گفتار و کردار میں شائستگی اور خوبصورتی کو ملحوظ نظر رکھنا ادب کہلاتا ہے، ناشائستہ الفاظ اور توہین آمیز رویوں سے دوری، دوسروں کے احترام اور حقوق کی رعایت کرنا ، اور جو چیزیں انسانی وقار اور زینت کی وجہ بنتی ہیں ان تمام چیزوں کو مدنظر رکھنا ادب کی علامات ہیں، ادب، مال و دولت سے بھی زیادہ قیمتی چیز ہے:ادبِ مرد، ز دولت اوست،۱ مودبانہ انداز میں میل ملاقات کرنے سے دوسرے بھی آداب کا خیال رکھیں گے، امام علیؑ کے فرمان کے مطابق ادب کی مانند کوئی میراث نہیں: لَا مِيرَاثَ كَالْأَدَبِ۔۲ اگر کوئی باپ اپنی اولاد کو با ادب بنانے میں کامیاب ہو جائے تو گویا وہ دنیا میں ایک عظیم سرمایہ چھوڑ کر جا رہا ہے، اس کی اولاد کے لیے باپ کی جانب سے ملنے والا بہترین ارث اس سے بڑھ کر کچھ نہیں ہو سکتا ہے۔دوسروں کے غلط کاموں یا ناشائستہ رویوں سے ہم بیزار ہوتے ہیں خود کو مؤدب بنانے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ جو چیزیں ہمیں دوسروں میں بری لگتی ہیں ان سے ہم خود دوری اختیار کریں، امام علیؑ فرماتے ہیں : كَفاك أدَبا لِنَفسِك اِجتنابُ ما تَكرَهُهُ مِن غَيرِك؛۳ اپنے نفس کی آراستگی کے لیے یہی کافی ہے کہ جس کو اوروں کے لیے ناپسند کرتے ہو اس سے خود بھی پرہیز کرو۔ اسی طریقہ کار کو اپنا تے ہوئے ہم اپنی اولا د کو بہترین اخلاق سے مزیّن کر سکتے ہیں۔ ادب ہی بہترین زینت ہے اس بارے میں امامؑ فرماتے ہیں: الاْدَابُ حُلَلٌ مُجَدَّدَۃٌ؛۴ آداب ہمیشہ تازہ رہنے والی خلعت ہیں۔رفتار میں اچھائی اور رہن سہن میں ادب کا خیال رکھنے سے زندگی میں ہمیشہ تازگی رہتی ہے، ہمیشہ اچھائی کرنے سے اچھائی کی قیمت میں کمی نہیں آتی ہے،ادب معاشرے کے ہر طبقے کے روش تلاوت مقام صبا......ادامه مطلب
ما را در سایت روش تلاوت مقام صبا... دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : skardubaltistan بازدید : 6 تاريخ : چهارشنبه 6 دی 1402 ساعت: 3:19

خوش اخلاقی کی ضرورتعنوانترجمہ و تحقیق: محمد علی حافظمومن کی بہترین صفات میں سے ایک صفت حسن خلق اور اچھا اخلاق ہے، اچھا اخلاق انسان کے لیے کسی بڑی نعمت سے کم نہیں ہے کیونکہ اچھا اخلاق ہی مومن کو لوگوں کی نگاہوں میں محبوب بناتا ہے، امام علیؑ اس عظیم نعمت کے بارے میں فرماتے ہیں: كَفى بالقَناعَةِ مُلكا ، و بحُسنِ الخُلقِ نَعيما؛[1] قناعت سے بڑھ کر کوئی بادشاہی نہیں اور خوش خلقی سے بڑھ کر کوئی عیش و آرام نہیں ہے۔ قناعت کرنے والوں کی زندگی فقرو فاقہ کی حالت میں بھی شاہانہ ہوتی ہے،اور خوش اخلاق افراد کی باتوں میں عجب تاثیر ہوتی ہے، لوگوں کے دلوں میں ان کے لیے خاص محبت ہوتی ہے، احادیث میں خوش خلقی اور لوگوں کے ساتھ حسن سلوک کی رعایت کرنے کے حوالے سے کافی تاکید ہوئی ہے، خوش اخلاق شخص خدا کے نزدیک راتوں کو عبادت میں جبکہ دن کو روزے کی حالت میں گزارنے والوں کے برابر مقام رکھتا ہے۔[2]بردباریحسن خلق کے آثار میں سے ایک بردباری ہے، امام علیؑ کا ارشاد گرامی ہے کہ: إنْ لَم تَكُن حَليما فَتَحَلَّمْ ؛ فإنَّهُ قَلَّ مَن تَشبَّهَ بقَومٍ إلّا أوْشَكَ أنْ يكونَ مِنهُم؛[3] اگر تم بردبار نہیں ہو تو بظاہر بردبار بننے کی کوشش کرو، کیونکہ ایسا کم ہوتا ہےکہ کوئی شخص کسی جماعت سے شباہت اختیار کرئےاور ان میں سے نہ ہو جائے۔یعنی اگر کسی شخص کے اندر بردباری اور حسن خلق کا عنصر نہیں پایا جاتا ہے، تو وہ ظاہری طور پر بردبار اور خوش اخلاق افراد کی طرح اپنا کردار بنانے کی کوشش کرئے تو آہستہ آہستہ اس کے اندر بردباری اور خوش اخلاقی کی جڑ پکڑے گی، پھر یہ دونوں صفات اس کی خصلتوں کا حصہ بنیں گی۔غصّہ قابو میں رکھناغصّے کو پی جانا یا بے جا غصّہ نہ ہونا اور اپنے غصے کو قابو میں رکھنا بھی خوش خلقی کے آثار میں سے ہیں، روش تلاوت مقام صبا......ادامه مطلب
ما را در سایت روش تلاوت مقام صبا... دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : skardubaltistan بازدید : 6 تاريخ : چهارشنبه 6 دی 1402 ساعت: 3:19

مرگ کردار سے انسان  بھی مر جاتا ہے 
لوگ مر کر بھی سلامت رہا کرتے ہیں
٠
میرے جینے سے ناراض مرنے پہ بھی نالاں
مری بستی میں عجیب لوگ بسا کرتے ہیں
 

از قلم، محمد علی حافظ 

+ نوشته شده در Sat 25 Jun 2022 ساعت توسط محمد علی حافظ  | 

روش تلاوت مقام صبا......
ما را در سایت روش تلاوت مقام صبا... دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : skardubaltistan بازدید : 87 تاريخ : سه شنبه 21 تير 1401 ساعت: 0:14

عداوت کے تعفن سے میں کوسوں دور رہتا ہوں
محبت کے چمن میں ہوں، مجھے آرام رہنے دو

از قلم محمد علی حافظ 

+ نوشته شده در Sat 25 Jun 2022 ساعت توسط محمد علی حافظ  | 

روش تلاوت مقام صبا......
ما را در سایت روش تلاوت مقام صبا... دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : skardubaltistan بازدید : 77 تاريخ : سه شنبه 21 تير 1401 ساعت: 0:14

میرے سامنے ایک تماشا لگا ہےکوئی آرہا ہے کوئی جا رہا ہےنہ آنے میں لذت نہ جانے میں لذتیوں ہی آرہا ہے یوں ہی جا رہا ہےمیرے شاہینون کی عجیبانہ حالتکبوتر کا ڈر کھایا جارہا ہے..! اداے وفا میں بہت دیر کردیقبر کے پتے خط لکھا جا رہا ہےغموں کے بھنور میں اکیلا ہے حافظخوشی میں میرا گھر بھرا جا رہا ہےاز قلم محمد علی حافظ   + نوشته شده در Mon 27 Jun 2022 ساعت توسط محمد علی حافظ  |  روش تلاوت مقام صبا......ادامه مطلب
ما را در سایت روش تلاوت مقام صبا... دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : skardubaltistan بازدید : 83 تاريخ : سه شنبه 21 تير 1401 ساعت: 0:14

پہاڑوں کے فائدےتحریر: محمد علی حافظ1۔ پہاڑوں کی جڑیں مٹی کے نیچے ایک دوسرے سے ملی ہوئی ہیں اور اس نے زرہ کی طرح زمین کے اطراف کو پکڑ رکھا ہے اور اگر یہ نہ ہوتی تو داخلی فشار اور دباؤ جو اندر کی گیسوں روش تلاوت مقام صبا......ادامه مطلب
ما را در سایت روش تلاوت مقام صبا... دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : skardubaltistan بازدید : 86 تاريخ : چهارشنبه 27 فروردين 1399 ساعت: 6:10

قصیدہ در شان حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھاکلام ۔۔۔ علی حافظخدائی رحمتی زگونگ بیس درینگ سیکھا زہرا سکھوری کمالی کھہ سکنگسے نا فبس سَلا زہرا س نبی لا عصمتی پردینگ خنمینگنہ کلس ہرتخ چیخداسی کوثری شوپ پ روش تلاوت مقام صبا......ادامه مطلب
ما را در سایت روش تلاوت مقام صبا... دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : skardubaltistan بازدید : 116 تاريخ : چهارشنبه 27 فروردين 1399 ساعت: 6:10

 قدرت کی مہربانی     قدرت کی مہربانی                                   از: محمد علی حافظ      اِنَّ فِيْ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ اخْتِلَافِ الَّيْلِ وَالنَّہَارِ وَ الْفُلْكِ الَّتِىْ تَجْرِيْ فِي الْبَح روش تلاوت مقام صبا......ادامه مطلب
ما را در سایت روش تلاوت مقام صبا... دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : skardubaltistan بازدید : 103 تاريخ : چهارشنبه 14 اسفند 1398 ساعت: 21:28

قصیدہ درشان حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کلام: علی حافظ، 2015 نبی لا یانگ درینگ لزود ژوخ پو غبیلسید فاطمہ زہرا امامتی درینگ بلتھوت پو کھلسید فاطمہ زہرا   یری نور مید نرے عالم میخسلبی ٹھوپ کژے ژوخ گ روش تلاوت مقام صبا......ادامه مطلب
ما را در سایت روش تلاوت مقام صبا... دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : skardubaltistan بازدید : 102 تاريخ : چهارشنبه 14 اسفند 1398 ساعت: 21:28

قصیدہ در شان امیر المومنین علیہ السلام کلام: علی حافظ، 2014   درینگ شرس کعبی ڑگینگ بجقسے علی بدرالدجیٰ زیربے خدائی نوری کھا کھڑانگفی وزیرِ مصطفیٰ زیربے   علی فڑوفڑونگ روزہ شخصے منے تنگفی زنونگ لا ہلتو روش تلاوت مقام صبا......ادامه مطلب
ما را در سایت روش تلاوت مقام صبا... دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : skardubaltistan بازدید : 92 تاريخ : چهارشنبه 14 اسفند 1398 ساعت: 21:28