روش تلاوت مقام صبا...

متن مرتبط با «لگا» در سایت روش تلاوت مقام صبا... نوشته شده است

ایک تماشا لگا ہے

  • نیلوبلاگ

    میرے سامنے ایک تماشا لگا ہےکوئی آرہا ہے کوئی جا رہا ہےنہ آنے میں لذت نہ جانے میں لذتیوں ہی آرہا ہے یوں ہی جا رہا ہےمیرے شاہینون کی عجیبانہ حالتکبوتر کا ڈر کھایا جارہا ہے..! اداے وفا میں بہت دیر کردیقبر کے پتے خط لکھا جا رہا ہےغموں کے بھنور میں اکیلا ہے حافظخوشی میں میرا گھر بھرا جا رہا ہےاز قلم محمد علی حافظ   + نوشته شده در Mon 27 Jun 2022 ساعت توسط محمد علی حافظ  |  بخوانید...

    ادامه مطلب