میرے سامنے ایک تماشا لگا ہے
کوئی آرہا ہے کوئی جا رہا ہے
نہ آنے میں لذت نہ جانے میں لذت
یوں ہی آرہا ہے یوں ہی جا رہا ہے
میرے شاہینون کی عجیبانہ حالت
کبوتر کا ڈر کھایا جارہا ہے..!
اداے وفا میں بہت دیر کردی
قبر کے پتے خط لکھا جا رہا ہے
غموں کے بھنور میں اکیلا ہے حافظ
خوشی میں میرا گھر بھرا جا رہا ہے
از قلم محمد علی حافظ
ما را در سایت روش تلاوت مقام صبا... دنبال میکنید
برچسب: نویسنده: بازدید: 93