
ادب مولا علی علیہ السلام کی نگاہ میںترجمہ: محمد علی حافظ____________________گفتار و کردار میں شائستگی اور خوبصورتی کو ملحوظ نظر رکھنا ادب کہلاتا ہے، ناشائستہ الفاظ اور توہین آمیز رویوں سے دوری، دوسروں کے احترام اور حقوق کی رعایت کرنا ، اور جو چیزیں انسانی وقار اور زینت کی وجہ بنتی ہیں ان تمام چیزوں کو مدنظر رکھنا ادب کی علامات ہیں، ادب، مال و دولت سے بھی زیادہ قیمتی چیز ہے:ادبِ مرد، ز دولت اوست،۱ مودبانہ انداز میں میل ملاقات کرنے سے دوسرے بھی آداب کا خیال رکھیں گے، امام علیؑ کے فرمان کے مطا...
ادامه مطلب