دین اور ایمان کی راہ میں حائل رکاوٹیں:

خرید بک لینک

تحریر: محمد علی حافظ

بعض ایسی چیزیں جو  ایمان  کی راہ میں  راہزن اور حجاب کے مانند  ہیں ،  اس  لیےہمیں چاہیے کہ ان کے بارے میں تحقیق کرے،  اور ہوشیار رہے،    ان میں سے بعض موانع، مندرجہ ذیل ہیں؛ 

1) متردّد مزاج، (واضح چیزوں میں شک کرنے کی عادت)، گناہ وغیرہ ایمان کی راہ میں حجاب شمار ہوتے ہیں

2) ممکن ہے بعض اوقات کسی  عالم دین کی  طرف سے ہونے والی غیر اخلاقی حرکت  کسی متدیّن شخص کو شکّاکیت مزاجی میں مبتلاکرے، 

3) بعض اوقات ظاہری علم کے ساتھ دین کی عدم مطابقت کی وجہ سے انسان شکاکیت استدلالی میں مبتلا ہو جاتا ہے،

بعض اوقات  بہت زیادہ غم و پریشانی  کی خبریں سننےکی وجہ سے یا اس طرح کی دیگر وجوہات کی بنا پر انسان شکاکیت استفہامی مبتلا ہو جاتا ہے،

اسلیے ہمیں چاہیے کہ:

1: ظاہرا  ًدین کے بارے میں  جاننے والے علماء کو حقیقتِ دین سے جدا سمجھے، یعنی  ان لوگوں کے بارے میں جو دین کے بارے میں جانتے ہیں، انکے بارے میں یہ نہ کہیں کہ حقیقت دین انہی میں منحصر ہیں ، تو اس طرح دین کے بارے میں شکاکیت مزاجی سے بچا جا سکتا ہے، تاکہ  انکے غیر اخلاقی حرکات /کم علمی کی وجہ سے کی وجہ سے شکاکیت دینی میں مبتلا نہ ہو۔

2: ظاہری استدلال یا دین کے بارے میں سوالات ، ان لوگوں سے پوچھیں جو دین کے بارے میں بہتر جانتے ہیں، یا محقّقین کی طرف رجوع کریں، تا آپ کے ذہن میں آنے والے سوالات، شبھہ میں تبدیل نہ ہو۔

3: انسان سے سرزد ہونے والے گناہ بھی ایمان کیلیے حجاب ہے، یعنی گناہ کی کثرت کی وجہ سے انسان  نور ایمان سے محروم ہو جاتا ہے، لھٰذا متدیّن انسان کو چاہیے کہ اپنے آپکو گناہ سے محفوظ رکھے تا کہ اسکے ایمان میں اضافہ ہو۔۔... جاری ہے۔۔۔

روش تلاوت مقام صبا......

ما را در سایت روش تلاوت مقام صبا... دنبال می‌کنید

برچسب: نویسنده: بازدید: 128 تاريخ: دوشنبه 30 بهمن 1396 ساعت: 0:26

صفحه بندی